صدر الاسلام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (برصیغر کے شاہی دور میں) محکمۂ عدل کا نگران، منصف اعلٰی۔ "مختلف القاب مثلاً صدر جہاں، قاضی القضاۃ اور صدر الاسلام سے ملقب کیا جاتا تھا۔"      ( ١٩٥٩ء، برنی، مقالات برنی، ٢٣٤ )

اشتقاق

اصلاً ترکیب ہے عربی زبان سے مشتق اسم 'صدر' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم 'اسلام' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٩ء کو "مقالاتِ برنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - (برصیغر کے شاہی دور میں) محکمۂ عدل کا نگران، منصف اعلٰی۔ "مختلف القاب مثلاً صدر جہاں، قاضی القضاۃ اور صدر الاسلام سے ملقب کیا جاتا تھا۔"      ( ١٩٥٩ء، برنی، مقالات برنی، ٢٣٤ )

جنس: مذکر